بلوچستان

کوئٹہ میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، پولیس کو ہنگامی الرٹ جاری

کوئٹہ میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، پولیس کو ہنگامی الرٹ جاری
خاران میں مبینہ حملے کی اطلاع کے بعد بلوچستان بھر میں پولیس کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ ہنگامی الرٹ میں تمام افسران کو فوری طور پر اپنی جائے تعیناتی پر پہنچنے، پولیس اسٹیشنز پر نفری بڑھانے اور اہلکاروں کو اسلحے سمیت ہر وقت تیار رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ریڈ زون، ہیڈکوارٹرز، اے ٹی ایف، سیکیورٹی اور ٹریفک پولیس کو بھی ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کی گئی جبکہ شہریوں سے غیر ضروری نقل و حرکت سے گریز اور سیکیورٹی اداروں سے تعاون کی اپیل کی گئی ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker