بلوچستان

کوئٹہ میں نامعلوم افراد نے ہتھوڑے سے وار کرکے نوجوان کو قتل کردیا، پولیس

کوئٹہ میں نامعلوم افرادنے ہتھوڑے سے وار کرکے نوجوان کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق اتوار کو کوئٹہ کے علاقے سی جی ایس کالونی سیٹلائٹ ٹا¶ن میں نامعلوم افراد نے ہتھوڑے سے وار کرکے ایک نوجوان کو ہلاک کردیا اور موقع سے فرا ر ہوگئے۔ پولیس نے نعش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچادی جس کی شناخت سیف اللہ کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس نے نعش ضروری کارروائی کے بعدورثاءکے حوالے کردی اور مزید کارروائی شروع کردی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker