بلوچستان

گورنربلوچستان نے بلوچستان اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا

کوئٹہ: گورنربلوچستان نے بلوچستان صوبائی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا۔
اسمبلی کا اجلاس بروز بدھ مورخہ 05 اگست 2026ء بوقت سہ پہر 3:00 بجے طلب کیا گیا ہے۔
اسمبلی اجلاس کے دوران تمام محکموں کے آفیسران و اہلکاران، پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا کے نمائندوں اور وزیٹرز کا اسمبلی سیکرٹریٹ میں داخلہ بذریعہ کارڈ ہوگا۔
نیز تمام سرکاری و غیر سرکاری مسلح سیکورٹی گارڈز کا اسمبلی اجلاس کے دوران اسمبلی سیکرٹریٹ میں داخلہ ممنوع ہوگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker