بلوچستان

کوئٹہ: پولیس کی کارروائی، بھائی کو قتل کرنے والا ملزم آلہ قتل سمیت گرفتار

کوئٹہ: پولیس کی کارروائی، بھائی کو قتل کرنے والا ملزم آلہ قتل سمیت گرفتار
ایس ایس پی آپریشنز ضیاء الحق مندوخیل کی خصوصی ہدایات پر بھائی کو قتل کرنیوالا ملزم 20منٹ میں گرفتار
خروٹ آباد کے علاقے میں فائرنگ کے واقعہ کی اطلاع پر ایس آئی/ایس ایچ او احسان اللہ مروت نے فوری طور پر پولیس ٹیم کے ہمراہ موقع پر پہنچ کر کارروائی کی۔
ابتدائی معلومات کے مطابق ملزم نعمت اللہ نے فائرنگ کرکے اپنے سگے بھائی حکمت اللہ کو قتل کردیا۔
خروٹ آباد پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے صرف 20 منٹ کے اندر ملزم نعمت اللہ کو گرفتار کرلیا، جس کے قبضے سے واردات میں استعمال ہونے والا 9mm پستول بھی برآمد کرلیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker