بلوچستان
نصیرآباد: فائرنگ سے دو سگے بھائی جاں بحق

*نصیرآباد: منگولی قومی شاہراہ پر فائرنگ، دو سگے بھائی جاں بحق*
نصیرآباد: منگولی قومی شاہراہ پر مسلح افراد کی فائرنگ سے دو سگے بھائی قتل، ملزمان فرار
نصیرآباد: واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ ہے، ڈی ایس پی غلام سرور مینگل



