بلوچستان
کوئٹہ: بچوں کو مبینہ طور پر نشہ آور چیز پلا کر بلیک میل کرنے والے تین ملزمان گرفتار

کوئٹہ: بچوں کو مبینہ طور پر نشہ آور چیز پلا کر بلیک میل کرنے والے 3 ملزمان گرفتار
قومی مرکز کی کاوشوں سے بروری پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بچوں کو مبینہ طور پر نشہ آور چیز پلا کر بلیک میل کرنے کے الزام میں تین ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
قومی مرکز نے متاثرہ بچوں کے والدین سے اپیل کی ہے کہ وہ بروری تھانے پہنچ کر اپنی شکایات درج کروائیں تاکہ واقعے کی مکمل تحقیقات اور متاثرین کو انصاف فراہم کیا جا سکے۔



