سبی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ زلزلہ پیماءمرکز کے مطابق جمعرات کو سبی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.9ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی گہرائی زمین میں 24کلو میٹر تھی ، تاہم زلزلے کے نتیجے میں کسی قسم کا جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔
With Product You Purchase
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur.



