جرم

لاہور میں تیز دھار آلے سے 3 بچوں کو قتل کردیاگیا

لاہور میں ایک گھر سے تین بچوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔

پولیس کے مطابق یہ واقعہ لاہور کے علاقے اچھرہ میں پیش آیا جہاں ایک گھر سے تین بچوں کی لاشیں برآمد کی گئیں۔

پولیس نے بتایا کہ بچوں کی عمریں 5 سے 9 سال کے درمیان ہیں اور انہیں تیزدھار آلے سے قتل کیا گیاہے۔

پولیس کے مطابق قتل کے وقت بچوں کے والدین گھر پر موجود نہیں تھے تاہم پولیس نے بچوں کے قتل کے شبے میں ان کے چچا کو حراست میں لے لیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker