انٹرنیشنل

یو اے ای، قطر، کویت اور بحرین میں فضائی آپریشن بحال

ایران اسرائیل سیزفائر کے بعد یو اے ای، قطر، کویت اور بحرین میں فضائی آپریشن بحال کردیا گیا۔

دبئی نے فضائی حدود باضابطہ طور پر کھولنے کی تصدیق کردی،اماراتی ایئرلائن کا اپنے بیان میں کہا کہ شیڈول کے مطابق پروازیں چلانا جاری رکھیں گے،قطر نے بھی اپنی فضائی حدود کھول دیں،

واضح رہے کہ قطر میں امریکی فوجی اڈوں پر ایرانی میزائل حملوں کے بعد متحدہ عرب امارات کی فضائی حدود خالی ہونا شروع ہوگئی تھیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker