سائنس اور ٹیکنالوجی
ایپل 2026 میں پہلا فولڈ ایبل آئی فون لانچ کرے گا

ایپل 2026 میں پہلا فولڈ ایبل آئی فون لانچ کرے گا۔
عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایپل کے نئے ماڈل میں ملٹی ماڈل آرٹیلفیشل انٹیلیجنس کی سہولت موجود ہو گی ۔
ملٹی ماڈل اے آئی ایک وقت میں متعدد ایپس استعمال کرنے میں مدد دے گا۔
رپورٹ کے مطابق فولڈ ایبل آئی فون ٹائیٹینیم سے بنایا جائے گا جو نہایت مضبوط ہوگا اور اس کی متوقع قیمت 5 سے لاکھ 7 روپے ہوگی۔



