بلوچستانتازہ ترین

کوئٹہ :گیس لیکج دھماکہ خاتون جاں بحق ،ایک شخص جھلس کر زخمی

کوئٹہ میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ خاتون جاں بحق جبکہ ایک شخص جھلس کر زخمی ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو کوئٹہ کے علا قے اختر آباد میں واقع ایک گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں خاتون جاں بحق جبکہ حبیب احمد نا می شخص جھلس کر زخمی ہو گیا ریسکیو حکام نے لاش اور زخمی کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker