بلوچستان

دکی:ناناصاحب زیارت کے قریب سے تین افراد کی لاشیں برآمد

دکی۔ناناصاحب زیارت کے قریب نرہن ندی کے علاقے سے تین افراد کی لاشیں برآمد لیویز ذرائع

دکی۔تینوں افراد کو گولیاں لگی ہیں لیویز ذرائع

دکی۔لاشوں کے ساتھ کالعدم تنظیم بی ایل اے کے جھنڈے بھی موجود ہیں لیویز ذرائع

دکی۔لاشیں منتقل کرنے کے لیے ایمبولینسز روانہ کردی گئی ہیں لیویز ذرائع

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker