انٹرنیشنل

کویت نے دو ہزار سے زائد افراد کی شہریت منسوخ کردی

کویت نے مزید 2 ہزار سے زائد افراد کی شہریت منسوخ کردی۔

کویتی میڈیا کے مطابق 2,192 افراد کی شہریت منسوخ کی گئی ہے اور شہریت منسوخی کی کارروائی کویت کے سرکاری گزٹ میں شائع ہوئی ہے۔

کویت میں 2 سال سے جاری ’شہریت جائزہ مہم‘ کے تحت ہزاروں افراد متاثر ہوئے ہیں، سال 2025 میں بھی 50 ہزار افراد کی شہریت منسوخ کی گئی تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker