انٹرنیشنل

کولمبیا میں ہولناک زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 254 ہوگئی

کولمبیا میں ہولناک زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 254 ہوگئی۔
کولمبیا میں پیر کے روز آنے والے شدید زلزلے نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی،زلزلے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 254 ہوگئی۔

غیرملکی میڈیا کےمطابق زلزلے سےمتاثرہ کئی علاقوں میں بجلی اور دیگر بنیادی سہولتوں کی فراہمی متاثر ہے، متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

کولمبین حکام کا کہنا ہے کہ زلزلے سے ہونے والی تباہی اور جانی نقصان کی مکمل تفصیلات سامنے آنے میں کئی دن لگ سکتے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker