مقامی خبریں

کویت انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ڈرون حملے کی سرویلنس ویڈیو جاری

کویت نے ائیرپورٹ پر ڈرون حملے کی سرویلنس ویڈیو جاری کردی۔

کویت نے گزشتہ روز ائیرپورٹ پر ڈرون حملے کی سرویلنس ویڈیو جاری کرتےہوئے کہا کہ ٹرمینل ون سے ایرانی ڈرون ٹکرایا تھا۔

کویتی حکام کے مطابق ہوائی اڈے پر تباہی ایرانی میزائل روکنے کے دوران امریکی دفاعی نظام پیٹریاٹ میں خرابی کے باعث ہوئی ہے جب کہ حملے میں ایک شخص ہلاک اور 63 زخمی ہوئے۔

دوسری جانب ایران کے پاسداران انقلاب نے کویتی ہوائی اڈے پر حملےکی تردید کی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker