پاکستانمقامی خبریں

فیصل آباد : معمولی تلخ کلامی پر باپ بیٹے پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی

فیصل آباد میں معمولی تلخ کلامی پر باپ بیٹے کو پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی گئی۔

بلوچنی کے علاقہ 54 رب میں کریانہ سٹور پر ملزم عمران کا صادق اور اس کے بیٹے اشفاق سے جھگڑا ہوا جس پر ملزم نے دکان پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی، جس کے نتیجے میں اندر موجود دونوں افراد جھلس کر شدید زخمی ہوگئے واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی جس میں ملزم کو آگ لگاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا جبکہ دونوں زخمی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker