بلوچستان
کوئٹہ: طویل عرصے سے غیر حاضر 72 میڈیکل افسران ملازمت سے برطرف

کوئٹہ: طویل عرصے سے غیر حاضر 72 میڈیکل افسران ملازمت سے برطرف
کوئٹہ: محکمہ صحت بلوچستان نے طویل عرصے سے سرکاری فرائض سے غیر حاضر 72 میڈیکل افسران کو ملازمت سے برطرف کر دیا۔
کوئٹہ: برطرف کیے گئے میڈیکل افسران میں بی پی ایس 17 اور بی پی ایس 18 کے افسران شامل ہیں۔
کوئٹہ: محکمہ صحت نے کارروائی بی ای ڈی اے ایکٹ 2011 کے تحت عمل میں لائی۔
کوئٹہ: سرکاری طبی عملے کی حاضری، نظم و ضبط اور جوابدہی یقینی بنانے کے لیے کارروائی کی گئی، محکمہ صحت۔
کوئٹہ: عوام کو بروقت اور معیاری طبی سہولیات کی فراہمی حکومت بلوچستان کی اولین ترجیح ہے، محکمہ صحت



