مقامی خبریں

شکارپور: مضر صحت کھانا کھانے سے 3 بچے دم توڑ گئے، خواتین سمیت متعدد کی حالت غیر

شکارپور میں مبینہ مضر صحت کھانا کھانے سے 10 افراد کی حالت خراب غیر ہوگئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ شکار پور کے علاقے خان پور میں پیش آنے والے واقعے کے متاثرہ 3 بچے اسپتال میں دم توڑ گئے جبکہ 7 زیر علاج ہیں۔

پولیس کے مطابق متاثرین میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں، واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker