انٹرنیشنل

شارجہ میں حکام نے ایک گھر میں قائم فیکٹری میں چھاپہ مار کر آب زم زم کے نام پر عام پانی فروخت کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا

شارجہ میں حکام نے ایک گھر میں قائم فیکٹری میں چھاپہ مار کر آب زم زم کے نام پر عام پانی فروخت کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔
حکام کے مطابق ملزم آب زم زم کے نام پر عام پانی بوتلوں میں بھر کر فروخت کر رہا تھا۔
حکام کا کہنا ہےکہ چھاپے کے دوران زمزم کے لیبل لگی بوتلیں، کارٹن اور دیگر سامان برآمد کرلیا گیا۔
حکام کے مطابق بلدیہ شارجہ نے مزید تحقیقات کے لیےکیس پولیس کے سپرد کر دیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker