پاکستان

طیارہ سازی کی صنعت میں پاکستان ایک قدم مزید آگے نکل گیا

طیارہ سازی کی صنعت میں پاکستان ایک قدم مزید آگے نکل گیا۔
دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 میں پاکستان ائیر فورس (پی اے ایف) نے جدید ترین پاکستان فائٹر ایکس بنانے کا باقاعدہ اعلان کیا ہے۔
ائیرکموڈور اظہر کے مطابق جےایف 17 بلاک تھری کے بعد ایک اور جدید طیارہ پی ایف ایکس تیاری کے مراحل میں ہے، پی ایف ایکس پاکستان کا اپنا فائٹر پروگرام ہے۔
ائیرکموڈور نے بتایا کہ پی ایف ایکس 4.5 پلس جنریشن طیارہ ہے جس پرلگے سسٹم پر کنٹرول بھی ہمارا اپنا ہے، پی ایف ایکس کو مکمل طور پر اپنے ذرائع سے بنا رہے ہیں اور آپ جلد پی ایف ایکس کو اڑتا ہوا دیکھیں گے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker