پاکستانتازہ ترین

استاد چاہت فتح علی خان کے کاغذات نامزدگی بھی مسترد

استاد چاہت فتح علی خان کے کاغذات نامزدگی بھی مسترد کر دیے گئے۔

سوشل میڈیا پر اپنے مخصوص انداز میں گلوکاری کرنے کے باعث مشہور ہونے والے چاہت فتح علی خان نے لاہور کے حلقہ این اے 128 کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کراے تھے۔

چاہت فتح علی خان نے کاغذات نامزدگی اپنے اصل نام کاشف رانا کے نام سے وکیل کے ذریعے جمع کروائے تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker