بزنسپاکستانتازہ ترین

ملک میں فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا

ملک میں آج سونےکی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپےکمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونےکا بھاؤ آج 7 ہزار 800 روپےکم ہوا ہے۔

7 ہزار 800 روپےکمی کے بعد ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 1 لاکھ97 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔

10گرام سونےکی قیمت6 ہزار 684 روپےکم ہوکر 1لاکھ 69 ہزار 70 روپے ہوگئی ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 13 ڈالر اضافے سے 1885 ڈالر فی اونس ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker