پاکستان

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 1 ارب 21 کروڑ ڈالر کا اضافہ

ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر آگئی جہاں زرمبادلہ کے ذخائر میں 1 ارب 21 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوگیا۔

مرکزی بینک کے مطابق اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 1 ارب 21 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا جس کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر17ارب8کروڑ10لاکھ ڈالرپرپہنچ گئے۔

پاک چین سفارتی تعلقات کے 75 سال،اسٹیٹ بینک کا یادگاری سکہ جاری کرنے کا اعلان

جس کے بعد پاکستان کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر 22 ارب 58کروڑ85لاکھ ڈالرپہنچ گئے۔

اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ ذخائر میں اضافہ آئی ایم ایف سے موصول فنڈز سے ہوا،فنڈز ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسیلٹی اور ریزیلینس اینڈ سسٹین ایبلٹی فیسیلٹی کےتحت موصول ہوئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker