کھیلکرکٹ

پی ایس ایل کوالیفائر: اسلام آباد یونائیٹڈ کا پشاور زلمی کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

کراچی: پاکستان سپرلیگ ( پی ایس ایل) سیزن 11کے کوالیفائر میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

کراچی میں کھیلے جارہے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو بیٹنگ کی دعوت دی۔

آج کا میچ جیتنے والی ٹیم براہ راست فائنل میں پہنچ جائے گی ،لیکن ہارنے والی ٹیم بھی ایونٹ سے باہر نہیں ہو گی اس کے پاس بھی ایک اور چانس ہوگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker