انٹرنیشنل

امریکی حملے سے مشرق وسطیٰ میں کشیدگی بڑھنے کا خدشہ ہے، چین

امریکا کی جانب سے ایران پر کیے جانے والے حملے پر چین نے ردرعمل دیتے ہوئے کہا امریکی حملے سے مشرق وسطیٰ میں کشیدگی بڑھنے کا خدشہ ہے

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے نیوزبریفنگ کےدوران کہا ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکی حملہ اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی ہے،آبنائے ہرمز بین الاقوامی  تجارت کے لیے نہایت اہم راستہ ہے،خطے میں امن  برقرار رکھنا عالمی برادری کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔

مزید کہا فریقین سے مطالبہ کرتے ہیں وہ کشیدگی کم کرنے کیلئے کوششیں تیز کریں،تنازعات سے نہ بچا گیا تو عالمی اقتصادی ترقی پر گہرے اثرات مرتب ہوں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker