World

عدالت نے 35 سال پرانے مقدمے میں 85 سالہ ملزم کو 3 سال جیل کی سزا سنادی

بھارتی عدالت نے 35 سال پرانے قتل کے مقدمے میں 85 سالہ ملزم کو سزاسنادی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست بہار سے تعلق رکھنے والے 85 سالہ شخص دیپ رائے کو عدالت نے 3 سال جیل کی سزا سنائی ہے۔

اس حوالے سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو بھی وائرل ہورہی ہے جس میں ضعیف ملزم کو پکڑ کر لے جاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے، اس شخص کی کمر جھکی ہوئی ہے اور وہ مشکل سے ہی اپنے قدموں پر چل پارہا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker