بزنسپاکستان

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ہوگئی

پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی، فی تولہ ایک ہزار روپے اور فی اونس 8 ڈالر سستا ہوگیا۔

صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن سے جاری اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے کمی سے ایک لاکھ 84 ہزار 100 اور دس گرام سونا 858 روپے سستا ہوکر ایک لاکھ 66 ہزار 409 روپے کا ہوگیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker