پاکستانتازہ ترین

اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان کے باوجود ایک ارب 21 کروڑ شیئرز کے سودے طے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی رجحان رہا۔

اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس نے کاروباری دن میں 66564 کی تاریخی بلند ترین سطح بنائی تاہم کاروبار کے اختتام پر ہنڈریڈ انڈیکس 211 پوائنٹس کم ہوکر 66012 پر بند ہوا۔

حصص بازارمیں ایک ارب 21 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 33 ارب 42 کروڑ روپے رہی۔

مارکیٹ کیپٹلائزیشن 35 ارب روپے کم ہوکر 9462 ارب روپے ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker