پاکستانتازہ ترین

خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

خیبرپختونخوا کے تمام تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کے اعلامیے کے مطابق صوبےکے سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

اعلامیے کے مطابق صوبےکے میدانی علاقوں میں موسم سرما کی تعطیلات 23 دسمبر سے 31 دسمبر تک جب کہ پہاڑی علاقوں میں 23 دسمبر سے 29 فروری 2024 تک ہوں گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker