پاکستانتازہ ترین

پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کو رہا کر دیا گیا

پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر کو رہا کر دیا گیا۔

ڈپٹی کمشنرصوابی کے مطابق اسد قیصر کے خلاف 8 دسمبرکو تین ایم پی او کے تحت گرفتاری کا حکم جاری ہوا تھا۔

تاہم ڈپٹی کمشنر صوابی نے پشاور ہائی کورٹ کے حکم پر سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے خلاف تھری ایم پی او کا آرڈر واپس لیتے ہوئے رہائی کا حکم نامہ جاری کیا۔

حکم نامے میں کہا گیا کہ ملزم امان میں خلل نہیں ڈالے گا، ملزم صوبائی حکومت کی جانب سے سیاسی ایس او پیز پر عمل درآمد کے پابند ہوں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker