بلوچستانتازہ ترین

کوئٹہ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

بلیلی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل۔ اطلاعات کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے بلیلی میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا۔ واقعے کے بعد ملزمان فرار ہوگئے۔ پولیس نے لاش کو قریبی اسپتال منتقل کیا۔ واقعے کی مزید تحقیقات کی جارہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker