پاکستانتازہ ترین

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت1800 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 19 ہزار 800 روپے ہے۔

10 گرام سونے کا بھاؤ 1543 روپے اضافے سے ایک لاکھ 88 ہزار 443 روپے ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونا 19 ڈالر اضافے سے 2074 ڈالر فی اونس ہے۔پاکستان میں سونے کی عالمی قدر 20 ڈالر پریمیم شامل کر کے 2074 ڈالر فی اونس ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker