پاکستانتازہ ترین

عام انتخابات 2024 کا ایک اور مرحلہ مکمل

ملک میں عام انتخابات 2024 کا ایک اور مرحلہ مکمل ہوگیا۔

ریٹرننگ آفیسرز کے فیصلوں کے خلاف اپیلوں پر فیصلے کا عمل مکمل ہوگیا۔ انتخابی شیڈول کے مطابق 11 جنوری کو امیدواروں کی نظرثانی فہرست جاری ہوگی۔

12 جنوری تک امیدوار کاغذات نامزدگی واپس لے سکیں گے۔ 13 جنوری کو نشانات الاٹ ہونگے اور حتمی فہرست جاری کی جائیگی۔

ملک میں عام انتخابات کیلئے پولنگ 8 فروری کو ہوگی۔

الیکشن کمیشن کے مطابق ملک بھر میں 28 ہزار 626 کاغذاتِ نامزدگی جمع کرائے گئے تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker