پاکستانتازہ ترین

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی رجحان رہا، 100 انڈیکس میں 500 سے زائد پوائنٹس کی کمی ہوئی۔

16 جنوری کو 100 انڈیکس 531 پوائنٹس کم ہوکر 63737 پر بند ہوا، کاروباری دن میں انڈیکس 848 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔

کاروباری دن میں آج 40 کروڑ شیئرز کے سودے 12.6ارب روپے میں طے ہوئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker