پاکستانتازہ ترین

ڈی آئی خان میں پی ٹی آئی کے 23 بلدیاتی ناظمین نے جے یو آئی (ف) سے اتحاد کرلیا

ڈیرہ اسماعیل خان میں تحریک انصاف کے 23 بلدیاتی ناظمین نے جے یو آئی ایف سے اتحاد کرلیا۔

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مولانا لطف الرحمان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے 23 بلدیاتی ناظمین نے اپنے اتحاد کا اعلان کیا۔

اتحاد کے کنوینر سید رسول پی کے 113 سے جے یو آئی کے امیدوار کے حق میں دستبردار ہوگئے۔

واضح رہے کہ ملک بھر میں آئندہ ماہ 8 فروری کو عام انتخابات کا انعقاد ہونا ہے جس کے لیے سیاسی سرگرمیاں عروج پر ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker