پاکستانتازہ ترین

پی ٹی آئی جلد ہی آزاد امیدواروں کیلئے پارٹی بینرکا اعلان کردے گی: ذلفی بخاری

بانی پی ٹی آئی عمران خان کے میڈيا ایڈوائزر ذلفی بخاری نےکہا ہےکہ ان کی جماعت جلد ہی آزاد امیدواروں کے لیے پارٹی بینرکا اعلان کرے گی۔

خبر ایجنسی سےگفتگو کرتے ہوئے ذلفی بخاری نےکہا کہ آزاد امیدواروں کے لیے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ بینرکا 24 گھنٹوں میں اعلان کردیا جائےگا۔

ذلفی بخاری کا کہنا تھا کہ ہمیں اس بات کا کوئی خدشہ نہیں کہ آزاد امیدوار کہیں چلے جائیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker