پاکستانتازہ ترین

گھوٹکی ،کوہاٹ اور خوشاب کے چند پولنگ اسٹیشنوں پر کل دوبارہ پولنگ ہوگی

گھوٹکی ،کوہاٹ اورخوشاب کے چند پولنگ اسٹیشنوں پر کل دوبارہ پولنگ ہوگی جبکہ ٹانک کم ڈیرہ اسماعیل خان کی قومی اسمبلی کی نشست کے چند پولنگ اسٹیشنوں پر ہفتہ کو دوبارہ ووٹ ڈالے جائیں گے۔

این اے 88 خوشاب کے 26 پولنگ اسٹیشنوں پر ری پولنگ کل ہوگی۔8 فروری کو مشتعل افراد نے آ ر او آ فس میں بیلٹ باکس کو آگ لگا دی تھی۔متاثرہ 26پولنگ اسٹیشنوں کے علاقے کوریڈ زون قرار دیا گیا ہے۔

پی کے 90 کوہاٹ کے 8پولنگ اسٹیشنوں پر بھی ری پولنگ کل ہوگی۔ 8پولنگ اسٹیشنوں پر رجسٹرڈ ووٹرزکی تعداد 41 ہزار ہے یہاں بھی متاثرہ پولنگ اسٹیشنوں پر مشتعل افراد نے توڑ پھوڑ کی تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker