پاکستانتازہ ترین

ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے پنجاب میں مزیدبارشوں کا الرٹ جاری کردیا

لاہور: صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ( پی ڈی ایم اے) نے پنجاب بھر میں مزید بارشوں کا الرٹ جاری کردیا۔

ڈاریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے پنجاب علی عرفان کے مطابق صوبے بھر میں 18 تا 21 اپریل تیزبارش کےامکانات ہیں۔

ڈی جی پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ طوفانی بارشوں، آسمانی بجلی کی گرج چمک، تیزہواؤں کی پیشگوئی ہے جب کہ اس حوالے سے واسا، پنجاب پولیس اورسول ڈیفنس کو بھی الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔

ڈی جی عرفان علی نے کہا کہ پی ڈی ایم اے کنٹرول روم 24 گھنٹے فعال ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker