بلوچستانتازہ ترین

چمن : علماء اور سیاسی رہنماوں کی مداخلت کے بعد حالات معمول پر آگئے

چمن ‘ علما اور سیاسی رہنمائوں کی مداخلت کے بعد تصادم کا سلسلہ رک گیا ہے
چمن ‘ فورسز واپس اپنے مقام پر چلی گئی جبکہ شہریوں کو دھرنے کے مقام پر جانے کی ہدایت کی گئی ہے
چمن ‘ جے یو آئی ’ پشتونخوا میپ ‘ دھرنے کے منتظمین اور حافظ یوسف کی کوششوں کے بعد شہر میں جاری تصادم کا سلسلہ روک گیا ہے
چمن ‘ شہریوں کی بڑی تعداد مرکزئی دھرنے اور ڈی سی آفس کے باہر تاحال موجود ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker