بلوچستانتازہ ترین

کوئٹہ: وزیراعظم محمد شہبازشریف سے بلوچستان کی صوبائی کابینہ کے ارکان نے ملاقات

کوئٹہ: وزیراعظم محمد شہبازشریف سے بلوچستان کی صوبائی کابینہ کے ارکان نے ملاقات کی۔
وزیراعظم نے وفاقی وزیر، گورنر بلوچستان، وزیراعلیٰ بلوچستان اور صوبائی کابینہ کے ارکان کے ہمراہ وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے درمیان ٹیوب ویلوں کی سولرائزیشن کے معاہدے پر دستخط ہوتے دیکھے۔ انہوں نے معاہدے پر دستخط کے بعد میڈیا سے گفتگو بھی کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker