پاکستانتازہ ترین

لاہور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پی ٹی آئی کے مقامی رہنما جاں بحق

پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں فائرنگ سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مقامی رہنما ڈاکٹر شاہد صدیق جاں بحق ہوگئے۔

ڈان نیوز کے مطابق نامعلوم افراد نے تھانہ کاہنہ کی حدود میں شاہد صدیق پر فائرنگ کی۔

پولیس نے بتایا کہ ڈاکٹر شاہد جمعہ کی نماز کے لیے جا رہے تھے، جب ان پر فائرنگ کی گئی، مزید کہنا تھا کہ پولیس اور فرانزک ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، واقعہ کی تحقیقات جاری ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker