انٹرنیشنلتازہ ترین

امریکی وزیر دفاع کا مزید بحری کروزراور تباہ کن جہاز مشرق وسطیٰ بھیجنے کاحکم

امریکی وزیردفاع نے مزید بحری کروزر اور تباہ کن جہاز مشرق وسطیٰ بھیجنے کا حکم دیدیا۔

اس حوالےسےپینٹاگون کاکہنا ہےکہ امریکی فوج نےزمینی میزائل سسٹمز میں بھی اضافہ کردیا ہےاورلڑاکا جیٹ طیاروں کا اسکواڈرن بھی مشرق وسطیٰ بھیجیں گے۔

امریکی وزیردفاع نےمزیدبحری کروزر اورتباہ کن جہازمشرق وسطیٰ بھیجنےکا حکم دیتےہوئےکہا کہ بحری کروزر اور تباہ کن جہاز بیلسٹک میزائل مارگرانے کی صلاحیت رکھتےہیں،اقدامات کامقصدامریکی فوج کا تحفظ بہتربنانا اوراسرائیل کی حفاظت ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker