پاکستانتازہ ترین

لکی مروت: پولیس موبائل پر دہشتگردوں کی فائرنگ سے اہلکار شہید، ایس ایچ او زخمی

لکی مروت میں پولیس موبائل پر نامعلوم دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔

پولیس ترجمان کے مطابق تھانہ برگی کی پولیس موبائل پر نامعلوم دہشت گردوں نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید اور ایس ایچ او شاکر خان سمیت 2 اہلکار زخمی ہوگئے۔

ترجمان کے مطابق پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی ہے، پولیس اور دہشت گردوں میں فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker