پاکستانتازہ ترین

رحیم یار خان: کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کا پولیس کی گاڑیوں پر راکٹ حملہ، 11 اہلکار شہید

رحیم یار خان کےکچے کے علاقے میں پولیس کی 2 گاڑیوں پر ڈاکوؤں کے حملے میں 11 اہلکار شہید ہوگئے۔

پولیس کے مطابق ڈاکوؤں نےکچےکے علاقے ماچھکہ میں پولیس کی 2 گاڑیوں پر حملہ کیا۔

ڈاکوؤں کے حملے میں 11 پولیس اہلکار شہید اور 11 زخمی ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہےکہ دونوں پولیس موبائل میں 20 سے زائد اہلکار تھے، ڈاکوؤں نے پولیس گاڑیوں پر راکٹ سے حملہ کیا۔

دونوں پولیس موبائل بارش کے پانی میں پھنس گئی تھیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker