بلوچستانتازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف نے ایران اور عراق سے زائرین کی واپسی بارے کمیٹی قائم کر دی

وزیراعظم کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، کمیٹی کی سربراہی سیکرٹری وزارت مذہبی امور کریں گے۔کمیٹی میں سیکرٹری داخلہ، سیکرٹری میری ٹائم افیئرز اور تمام صوبوں کے چیف سیکرٹریز شامل ہیں، کمیٹی زائرین کی بحفاظت واپسی کو یقینی بنائے گی۔وزارت مذہبی امور سیکرٹریٹ وزیراعظم کو کمیٹی کی سفارشات پر عملدرآمد کی رپورٹ پیش کرے گی، کمیٹی ایران میں زائرین کو پیش آنے والے حالیہ حادثات کے تناظر میں تشکیل دی گئی کمیٹی ایران اور عراق سے واپس آنے والے زائرین کے سکیورٹی خدشات سے متعلق بنائی گئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker