بلوچستانتازہ ترین

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 24ستمبر کو طلب

بلو چستان اسمبلی کا اجلاس 24ستمبر کو طلب کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل نے آئین کے آرٹیکل 109(a) کے تحت بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 24 ستمبر بروز منگل سہ پہر 3 بجے طلب کیا ہے اجلاس کے دوران تمام محکموں کے آفیسران و اہلکاران، پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا کے نمائندوں اور تمام وزیٹرز کا اسمبلی سیکر ٹریٹ میں داخلہ بذریعہ کارڈ ہو گا جبکہ اسمبلی اجلاس کے دوران تمام سرکاری و غیر سرکاری مسلح سیکورٹی گارڈز کا اسمبلی سیکرٹریٹ میں داخلہ ممنوع ہو گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker