پاکستانتازہ ترین

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن رہا اور 100 انڈیکس میں اضافہ دیکھا گیا۔

آج کاروبار کے اختتام تک 100 انڈیکس 807 پوائنٹس اضافے سے 86 ہزار 57 پوائنٹس پر بند ہوا ہے۔

اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری دن میں 100 انڈیکس 823 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔

اسٹاک مارکیٹ میں آج 47 کروڑ شیئرز کے سودے 19.65 ارب روپے میں طے ہوئے جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 113 ارب روپے بڑھ کر 11 ہزار 290 ارب روپے ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker