انٹرنیشنلتازہ ترین

ہولناک مناظر! اسپین شدید سیلاب کے بعد کسی آفت زدہ فلم کا منظر پیش کر رہا ہے

ہولناک مناظر! ویلینسیا، اسپین آ شدید سیلاب کے بعد کسی آفت زدہ فلم کا منظر پیش کر رہا ہے! کم از کم 51 افراد جان سے جا چکے ہیں اور مزید کئی افراد تاحال لاپتہ ہیں۔
صرف 8 گھنٹوں کے دوران 493 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، جس نے اس قدر بڑے پیمانے پر تباہی کو جنم دیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker