بلوچستانتازہ ترین

نوشکی : نامعلوم افراد کی ہوٹل پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق ، 2 زخمی

نامعلوم مسلح افراد کی ہوٹل پر فائرنگ دو افراد جاں بحق دو شدید زخمی تفصیلات کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے قومی شاہراہ پر رحمان پشین ہوٹل کے قریب فائرنگ کردی فائرنگ سے یاسر جمالدینی و اسرار نامی نوجواں جاں بحق ہوئے جن کا تعلق نوشکی سے ہیں واقعے میں دو افراد شدید زخمی ہوئے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker