پاکستانتازہ ترین

آئی ایم ایف وفد آج سے15نومبرتک پاکستان کا دورہ کرےگا،ذرائع وزارت خزانہ

عالمی مالیاتی فنڈ کا وفد آج سےپاکستان کا دورہ کرے گا۔۔ مالی سال کی پہلی سہ ماہی کی معاشی کارکردگی پر بریفنگ دی جائے گی۔

ذرائع وزارت خزانہ کےمطابق مشن چیف ناتھن پورٹر کی قیادت میں آئی ایم ایف وفد آج سے پندرہ نومبر تک پاکستان کا دورہ کرے گا۔ وفد توسیعی فنڈ سہولت پروگرام کے پہلے جائزے پربات چیت نہیں کرےگا۔

صرف پاکستانی حکام کی جانب سے موجودہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران معاشی کارکردگی پر بریفنگ دی جائے گی۔۔ موجودہ پروگرام کا پہلا اقتصادی جائزہ مارچ دوہزار پچیس میں شیڈول ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker